مصنف کارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے، خاص کارڈ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے، خاص کارڈ۔